اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کون سے ڈرامےنے بہروز سبزواری کے دماغ میں غرور بھر دیاتھا؟اداکار کا بڑا انکشاف

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(ویب ڈیسک) نامور اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’خدا کی بستی‘ کی کامیابی نے ان کے دماغ میں غرور بھر دیا تھا۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے انکشاف کیا کہ ان کا دماغ اتنا خراب ہوگیا تھا کہ وہ کسی سے سیدھے منہ بات نہیں کرتے تھے۔بہروز سبزواری نے بتایا کہ ان کی والدہ کو یہ رویہ پسند نہیں آیا اور انہوں نے نصیحت کی کہ جو کچھ وہ کررہے ہیں اس کو اللہ سخت ناپسند کرتے ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ والدہ کی نصیحت پر انہیں عقل آگئی اور اس کے بعد ان کو جو بھی شہرت ملی اس سے غرور پیدا نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے