اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نوال سعید کے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح گرویدہ

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔

حال ہی میں اداکارہ نوال سعید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں میں گھر کر گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں نوال سعید کو گلابی جوڑے میں مختلف ادائیں دیتے دیکھا جا سکتا ہے، اداکارہ گھر کے لان میں موجود نظر آ رہی ہیں جہاں کھلی زلفوں میں دلکش ادائیں دکھا کر مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح محبت کی برسات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے