اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

فیڈرل بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی کو کرے گا

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈمیٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کااعلان 12 جولائی کوکرے گا ۔

فیڈرل  بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیڈرل تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام ہونے والے میٹرک کے پہلے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان   12 جولائی کو ہوگا، میٹرک امتحانات کے نتائج فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری نہیں ہونگے۔

انتظامیہ کے مطابق رزلٹ ویب سائٹ کی بجائے ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیا جائے گا، جن امیدواروں نے رجسٹریشن کے وقت موبائل نمبر دیئے تھے ان کو ایس ایم ایس کے ذریعے نتائج بھجوائے جائیں گے۔

واضح رہے کہ لاہور تعلیمی بورڈ میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج 9 جولائی کو جاری کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے