اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ2024-25: جعلی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہور نیوز) رواں سال بجٹ میں حکومت نے جعلی سگریٹس فروخت کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بجٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جعلی سگریٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، سگریٹ فلٹر کی پیداوار میں استعمال ہونے والے مواد پر 44 ہزار روپے فی کلو ٹیکس لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

سیمنٹ پر ایف ای ڈی میں اضافہ

دوسری جانب سیمنٹ پر ایف ای ڈی کی شرح میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، سیمنٹ پر ایف ای ڈی 2 روپے کلو سے بڑھا کر 3 روپے کلو کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے