اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 356.00 زندہ مرغی
  • 516.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.41 قیمت فروخت : 909.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 209000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191582
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3143 دس گرام : 2697
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باپ کے تشدد سے زخمی بچہ ہسپتال میں چل بسا

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے سبزہ زار میں باپ کے تشدد سے زخمی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق 3 سالہ بچے کو 3 جون کو زخمی حالت میں ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

بچے پر تشدد کے الزام میں باپ کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق ملزم اپنے دونوں بچوں پر تشدد کرتا تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کی6 سال کی بیٹی چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے