اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو کا عیدالاضحیٰ پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

11 Jun 2024
11 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے عید الاضحیٰ پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عید کی چھٹیوں کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کنٹرول روم قائم کردیا گیا، چھٹیوں کے دوران لیسکو کے اعلیٰ افسران کنٹرول روم میں فرائض سرانجام دیں گے۔

 عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران تمام شکایت سنٹرز بھی فعال رہیں گے جبکہ لیسکو کی تمام سب ڈویژنز میں بھی لائن سٹاف موجود رہے گا، چھٹیوں کے دوران ڈیوٹی پر موجود تمام فیلڈ سٹاف کو موبائل فون آن رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔

 حکام کی جانب سے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری سامان تیار رکھنے کی ہدایت کی گئی جبکہ تمام سب ڈویژنز میں اضافی ٹرانسفارمرز اور دیگر ضروری سامان موجود رہے گا۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ہدایت کی ہے کہ عید کے لیے اضافی ٹرانسفارمر، ٹرالی اور گاڑیوں کا بندوبست کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے