اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 326.00 زندہ مرغی
  • 510.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 302.67 قیمت فروخت : 303.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 358.79 قیمت فروخت : 359.43
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.24 قیمت فروخت : 911.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252400 دس گرام : 216400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231365 دس گرام : 198365
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3282 دس گرام : 2817
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ برقرار رہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2292 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔

دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے