اپ ڈیٹس
  • 281.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.27 قیمت فروخت : 39.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.50 قیمت فروخت : 282.00
  • یورو قیمت خرید: 315.33 قیمت فروخت : 315.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.94 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.05 قیمت فروخت : 75.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.17 قیمت فروخت : 77.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.25 قیمت فروخت : 917.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339700 دس گرام : 291200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 311389 دس گرام : 266931
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3433 دس گرام : 2946
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل ورک چھوڑ دیا

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل ورک چھوڑ دیا۔

رجسٹرار کے مطابق جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔

جسٹس شاہد بلال حسن کا سپریم کورٹ میں تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تمام کیسز دوسری عدالتوں میں منتقل کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال کو سپریم کورٹ کا ججز مقرر کرنے کی سفارش کی منظوری دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے