اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف: ملک گیر کارروائیوں میں 262 کلو سے زائد منشیات برآمد، 6 ملزمان گرفتار

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 5 مختلف کارروائیوں میں 262 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ 6 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق یہ کارروائیاں اسلام آباد، کراچی، لاہور اورشیخوپورہ میں کی گئی ہیں ، کارروائی میں 150 کلو چرس،110 کلو 400گرام افیون برآمد کی گئی ۔

ترجمان کاکہنا ہے کہ ایک اور کارروائی کے دوران 2 کلو200گرام ہیروئن برآمد کی گئی ہے جبکہ گرفتارملزمان کےخلاف انسدادمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے