اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ریما خان حج ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں،مداحوں کیساتھ تصویر شیئر کردی

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔

تفصیلات کےمطابق ریما خان نے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور عبایہ میں ملبوس تھیں جبکہ اُنہوں نے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ 7 جون کو جمعے کی صبح پاکستان سے مدینہ پہنچ گئی تھیں، اس موقع پر اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا شُکر بھی ادا کیا۔

اس کے علاوہ، اُنہوں نے اپنی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی جس میں وہ مسجد نبویﷺ کے صحن میں پرندوں کے ساتھ معیاری وقت گزار رہی تھیں۔مذکورہ ویڈیو میں بھی اداکارہ کو عبایہ اور حجاب میں دیکھا جاسکتا ہے، ریما خان نے بتایا کہ وہ حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مدینہ آئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے