اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سعودیہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان

02 Jun 2024
02 Jun 2024

(لاہورنیوز) سعودی سفیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو آئندہ برس حج پر شاہی مہمان بنانے کا اعلان کیا، نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بھائیوں کے لئے میرا پیغام ہے کہ انشاء اللہ آپ یہ ٹورنامنٹ جیتیں گے۔

سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستانی عوام یقیناً ورلڈ کپ میں ٹیم کی کامیابی کا جشن منائے گی، پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لئے بھی دعا گو ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے