اپ ڈیٹس
  • 319.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں خسرہ کے 199 کیسز رپورٹ، نشتر ٹاؤن سرفہرست

29 May 2024
29 May 2024

(لاہور نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر میں خسرہ کیسز میں اضافہ ہونے لگا، صوبائی دارالحکومت میں خسرہ کے 199 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کے اعدادو شمار کے مطابق نشتر ٹاؤن میں 73 کنفرم کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ، دوسری جانب پنجاب میں اب تک خسرہ سے 5 بچوں کی اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔

بڑھتے ہوئے خسرہ کے کیسز کے پیش نظر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے خسرہ پر سخت ایکشن  لیتے ہوئے کہا ہے کہ  لاہور سمیت پنجاب بھر میں خسرہ کی روک تھام کیلئے اقدامات شروع کر دیئے گئے ہیں، لاہور میں خسرہ کی روک تھام کیلئے 3 لاکھ سے زائد بچوں کو خسرہ ویکسین لگائی گئی ہے۔

اس حوالے سے سی ای او ہیلتھ لاہور ڈاکٹر فیصل ملک کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کی ویکسین ضرور لگوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے