اپ ڈیٹس
  • 297.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نئے مالی سال میں ایف بی آرکاٹیکس ہدف کتنا ہوسکتا ہے؟چیئرمین ایف بی آر نے لب کشائی کردی

27 May 2024
27 May 2024

(ویب ڈیسک)چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کوشش کر رہے ہیں رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مکمل کیا جائے، نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے فنانس بل میں اقدامات کیے جائیں گے۔

آئندہ وفاقی بجٹ تجاویز پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے امجد زبیر ٹوانہ کا کہناتھا کہ آئندہ مالی سال ایف بی آر کا ٹارگٹ ساڑھے 12 ہزار ارب روپے سے زائد ہو سکتا ہے،ٹیکس ہدف اور ٹیکس کلیکشن کیلئے مختلف تجاویز زیرغور ہیں،تاجر دوست اسکیم کی رجسٹریشن آئندہ مالی سال مزید بڑھائی جائے گی۔

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کارکردگی کو بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،کوشش کر رہے ہیں رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف مکمل کیا جائے، ٹریک اینڈ ٹریس کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے کیلئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے