اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 417.00 زندہ مرغی
  • 599.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.20 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 303.48 قیمت فروخت : 304.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 359.56 قیمت فروخت : 360.21
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.54 قیمت فروخت : 184.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.10 قیمت فروخت : 74.23
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.61 قیمت فروخت : 911.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3021 دس گرام : 2593
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں، 59 کلو سے زائد منشیات برآمد، 7 گرفتار

18 May 2024
18 May 2024

(دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 6 مختلف کارروائیوں میں 59 کلو سے زائد منشیات اور 335880 نشہ آور گولیاں برآمد کر کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق کارروائیاں کراچی، اسلام آباد، پشاور، اوکاڑہ، ڈی آئی خان اور لاہور میں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران 335880 عدد نشہ آور گولیاں اور 51 کلو 600 گرام چرس، 4 کلو 800 گرام افیون برآمد ہوئی۔

اے این ایف کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی میں ایک کلو 200 گرام افیون، ایک کلو 200 گرام ہیروئن، ایک کلو آئس اور 75 گرام کوکین بھی پکڑی گئی۔

ترجمان اےاین ایف کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے