اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی، قومی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی

15 May 2024
15 May 2024

(لاہورنیوز) اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی قومی ہاکی ٹیم آج وزیراعظم کی مہمان بنے گی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے اعزاز میں تقریب آج منعقد ہوگی ، تقریب میں وزیراعظم قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرینگے ۔تقریب میں رانا مشہود احمد، ہاکی لیجنڈز بھی شرکت کرینگے ، وزیراعظم تقریب میں قومی ہاکی ٹیم کو انعامات سے نوازیں گے ۔

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ٹیم کو تین کروڑ انعام سے نوازا تھا ۔واضح رہے کہ پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی کپ  میں مسلسل میچز میں کامیابی حاصل کی تاہم 13 سال بعد فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کو آخری میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپان نے پنالٹی شوٹ آوٹ پر فائنل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے