اپ ڈیٹس
  • 352.00 انڈے فی درجن
  • 303.00 زندہ مرغی
  • 439.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان میں کھیلوں کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستان میں سپورٹس کی بحالی کیلئے قومی کانفرنس کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی بحالی پر قومی کانفرنس 17 مئی کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی، پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے مختلف فیڈریشنز اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی۔

ذرائع کے مطابق مختلف فیڈریشنز کو متعلقہ کھیل سے وابستہ کھلاڑی بھی کانفرنس کیلئے نامز کرنے کی درخواست کی گئی ہے، ایک روزہ کانفرنس میں ملک میں کھیلوں کے معاملات بہتر کرنے پر بات ہوگی، وفاقی وزیر  احسن اقبال بھی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

کانفرنس کے پہلے سیشن میں مختلف نمائندوں کی تقاریر کے بعد دوسرے سیشن میں تجاویز پر کام ہوگا، کانفرنس کے اختتام پر متفقہ طور پر تمام تجاویز کی بنیاد پر جامع رپورٹ تشکیل ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے