اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زاہد احمد سجل علی کیساتھ کام کرنے کے خواہاں

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے اداکارہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

غیر ملکی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے زاہد احمد کا کہنا تھا کہ  وہ سجل علی کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  "میں تقریباً تمام بڑی اداکاراؤں کے ساتھ کام کر چکا ہوں اور اب بس سجل علی ہی رہ گئی ہیں جن کے ساتھ میں کام کرنا چاہتا ہوں"۔

زاہد احمد کا کہنا تھا کہ "سجل علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ ہماری جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی ملے گی"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے