اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 2 سے 3 فیصد رہنے کا امکان

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 2 سے 3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 23 سے 25 فیصد جبکہ ترسیلات زر کا حجم 28 ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق برآمدات کا حجم 29 سے 30 ارب ڈالر، درآمدات کا حجم رواں مالی سال 52 ارب ڈالر رہنے کا امکان ہے، مالیاتی خسارہ جی ڈی پی کا 8 فیصد اور جاری کھاتوں کا حجم جی ڈی پی کا 1.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے