اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی، اتوار کو بارش متوقع

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم اتوار کے روز ہلکی بوندا باندی متوقع ہے۔

ادھر فضائی آلودگی نے لاہوریوں کا پیچھا نہ چھوڑا،  فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبر ہے، شہر  میں سموگ کی اوسط شرح 162 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے