اپ ڈیٹس
  • 347.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

زیرو ٹیچر550 پرائمری سکول پیما کے ماتحت آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں 550 پرائمری سکولوں میں زیرو ٹیچرز ہونے کا انکشاف ، پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں زیرو ٹیچر پرائمری سکول پیما کے ماتحت آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا،محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے زیرو ٹیچر پرائمری سکولوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔

پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے میں زیرو ٹیچر پرائمری سکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، پنجاب بھر میں 550 پرائمری سکولوں میں زیرو ٹیچرز ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور میں بھی زیرو ٹیچر پرائمری سکولوں کی تعداد 6 سے زائد ہے۔مذکورہ پرائمری سکولوں کو پیما کے ماتحت آؤٹ سورس کیا جائیگا۔ سکول آنرز کو فی طالبعلم 650 روپے ادا کیے جائیں گے۔عمارت سرکار کی ہوگی، لیکن بجلی کا بل اور دیگر واجبات سکول آنرز کے ذمہ ہوگا۔محکمہ تعلیم نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے زیرو ٹیچر پرائمری سکولوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایجوکیشن اتھارٹیز 50 سے کم بچوں والے پرائمری سکولوں کا ڈیٹا بھی مہیا کریں۔

جنرل سیکرٹری پنجاب ٹیچرز یونین رانا لیاقت علی کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی ہزاروں سرکاری سکولوں کی پرائیوٹائزیشن کی گئی لیکن تجربہ کامیاب نہیں ہوسکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے