اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لیسکو کا شارٹ فال بھی بڑھنے لگا

07 May 2024
07 May 2024

(لاہور نیوز) گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب بھی بڑھنے لگی۔

ذرائع کے مطابق  لیسکو کی بجلی کی طلب 3 ہزار 50 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی، نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن (این پی سی سی) کی جانب سے لیسکو کو 2 ہزار 950 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے، لیسکو کو 100 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

سسٹم پر لوڈ بڑھتے ہی تکنیکی خرابیوں کی بھرمار  کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے