اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

06 May 2024
06 May 2024

(لاہورنیوز) انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر امریکی کرنسی کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا،انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے اضافے کیساتھ 278 روپے 24 پیسے پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 21 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے