اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عشق مرشد کی 'شبرا' کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے

06 May 2024
06 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم نے سفید پشواس میں حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

حال ہی اختتام پذیر ہونے والے ڈرامہ سیریل "عشق مرشد" میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ درفشاں سلیم نے اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کردیا۔

مذکورہ تصاویر میں درفشاں کسی تاریخی عمارت کے باہر موجود ہیں جہاں وہ مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

تصاویر میں انہوں سفید پشواس زیب تن کررکھی ہے جبکہ ہلکا میک اپ، کانوں میں چھوٹے جھمکے اور کھلی زلفوں کے ساتھ درفشاں کی نازک ادائیں مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا رہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے