اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زارا نور کا بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ڈانس، ویڈیو وائرل

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور نے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 مارچ کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ‘ نورِ جہاں’ رکھا گیا ہے۔

گزشتہ دنوں زارا نور عباس ار اسد صدیقی کی جانب سے بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں ’خوش آمدید جشن نورِ جہاں‘ تقریب رکھی گئی جس میں اداکارہ زارا نور عباس نے ڈانس بھی کیا۔

وائرل ویڈیو میں اداکارہ کو بالی ووڈ کے مشہور گانے پر ڈانس کرتے اور ان کے دوست احباب کو زارا نور کو سراہتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے