اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کلمہ چوک: موٹر سائیکل اور کار میں تصادم، بائیک سوار نوجوان شدید زخمی

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) فیروز پور روڈ کلمہ چوک کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم ، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک حادثہ بریک نہ لگنے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں20 سالہ زین نامی موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی ہوا جبکہ حادثے کی وجہ سے موٹر سائیکل اور کار کو بھی نقصان پہنچا ۔ 1122 ریسکیو ٹیم نے بروقت پہنچ کر زخمی نوجوان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور زخمی نوجوان کو لے کر قریبی ہسپتال فوری طور پر روانہ ہوئی۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ وی آئی پی پروٹوکول کے باعث اچانک ٹریفک روکنے کے باعث پیش آیا۔ ٹریفک وارڈنز نے وی آئی پی موومنٹ کے لئے اچانک ٹریفک روک دی۔ اچانک ٹریفک روکنے کے باعث تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کی بریک نہیں لگی، بریک نہ لگنے کے باعث موٹر سائیکل آگے کھڑی کار میں جا لگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے