اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورکی فضائی آلودگی پھر بڑھنے لگی،گرمی میں بھی اضافہ

05 May 2024
05 May 2024

(ویب ڈیسک) شہرکی فضا پھر سے آلودہ ہونے لگی،ایئرکوالٹی انڈیکس 155 پر آ گیا، لاہور آلودہ ترین شہروں میں 7ویں نمبر پر آ گیا۔

صبح سویرے ہی سورج نے بھی غصہ دکھانا شروع کر دیا،آج گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا ۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت آج 38 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ تک جائے گا۔

 دوسری جانب شہر کی ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ریکارڈ ہوا۔ ہوا کی رفتار 18 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ دنیا میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے شہر ساتویں نمبر پر آگیا۔ایئر کوالٹی انڈکس کی مجموعی شرح 155 ریکارڈ ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے