اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا

04 May 2024
04 May 2024

(لاہور نیوز) شوخ و چنچل پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے سرخ ساڑھی میں جلوؤں نے مداحوں پر قہر ڈھا دیا۔

اپنی فیملی کی شادی کی تقریب میں  اداکارہ ہانیہ عامر نے معروف ڈیزائنر کی سرخ ساڑھی زیب تن کی اور تقریب میں اپنے حسن سے رونق لگا دی۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جن میں ان کی قاتلانہ ادائیں انکے مداحوں کے دلوں پر قہر ڈھا گئیں۔

 

اداکارہ کے چاہنے والے انکی اس ویڈیو پر خوب تعریفی تبصرے کرتے دکھائی دے رہے تھے، ناصرف پاکستان بلکہ بھارت سے بھی انہیں خوب پیار مل رہا ہے۔ 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے