اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئراداکار ساجد حسین کاسانحہ9مئی سے متعلق اہم بیان جاری

04 May 2024
04 May 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف سینئر اداکار ساجد حسین نے سانحہ9 مئی سے متعلق اہم بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ساجد حسین کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کو انتہائی تشویش سے دیکھتا ہوں، شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے، سب سے پہلے پاکستان باقی سب کچھ بعد میں۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ عدالتوں کو چاہیے کہ وہ شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے