اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ترانہ بنائے گا

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریاں عروج پر ہیں،ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اینتھم کےحوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔

ذرائع کےمطابق پی سی بی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا اینتھم بنائےگا،پی سی بی نے اینتھم سپانسر شپ رائٹس کے لیےاشتہاردے دیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہوگا۔

 امریکہ اور ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشترکہ میزبان ہیں۔

دوسری جانب پی سی بی کی جانب سے نئے چیف کیوریٹر کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔ جس کےمطابق خواہشمند اورمعیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16 مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے