اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 329.00 زندہ مرغی
  • 477.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.94 قیمت فروخت : 353.57
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.82 قیمت فروخت : 185.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.02 قیمت فروخت : 204.02
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.36 قیمت فروخت : 906.99
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 252900 دس گرام : 216800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 231823 دس گرام : 198732
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3337 دس گرام : 2864
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا

01 May 2024
01 May 2024

(ویب ڈیسک) دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔

قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی نے گزشتہ روز کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،شریک ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا گیا ہے۔

اس موقع پر محسن نقوی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ بھارت سمیت تمام 8 ٹیمیں ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کا سفر کریں گی اور ہائبرڈ ماڈل کے کسی طور قابل قبول نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے