اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.55
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.09 قیمت فروخت : 904.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243300 دس گرام : 208600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223023 دس گرام : 191215
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2935 دس گرام : 2519
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت گندم خریداری پر کوئی فیصلہ نہ کر سکی

28 Apr 2024
28 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت گندم خریداری پر کوئی فیصلہ نہ کر سکی۔

 ذرائع محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ آج وزراء کمیٹی کا دوبارہ اجلاس ہو گا، جس کے بعد کسانوں سے بات چیت کی جائے گی۔دوسری طرف کسانوں نے بھی کل تک ڈیڈ لائن دے رکھی ہے۔

کسان بچاؤ تنظیم کے رہنما سلطان جاوید کا کہنا ہے کہ  مزید لائحہ عمل کا اعلان بھی کل کریں گے، وزیراعظم کی طرف سے پاسکو ہدف بڑھانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، امید ہے پنجاب حکومت بھی اسی طرز کا اعلان جلد کرے گی ، کسانوں سے گندم نہ خریدی تو اگلی فصل کی بوائی بھی متاثر ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے