اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.85 قیمت فروخت : 38.92
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 299.51 قیمت فروخت : 300.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.46 قیمت فروخت : 349.09
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.72 قیمت فروخت : 183.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.94 قیمت فروخت : 203.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.04 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.94 قیمت فروخت : 905.57
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240000 دس گرام : 205800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219998 دس گرام : 188649
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2768 دس گرام : 2376
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کسانوں کو ہر صورت ریلیف دے گی: ملک محمد احمد خان

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے حکومت کسانوں کو ہر صورت ریلیف دے گی۔

پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ دو ہزار چودہ سے آج تک ایک ہی بندے کی غیر مستحکم کوششوں کے باعث حکومتوں کو گرایا گیا، آج بھی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ پر انہی کا قبضہ ہے کیونکہ ادھر نہ تقریر ہوتی ہے نہ بحث ہوتی ہے، بس احتجاج ہوتا ہے، ملک میں تباہی کا ذمہ دار وہ شخص اس وقت جیل میں ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس کی وردی اعزازی طور پر پہنی اور اس میں کوئی حرج بھی نہیں۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کسانوں کو ہر صورت ریلیف دے گی، بڑی تعداد میں پرائیویٹ سطح پر گندم امپورٹ کی گئی جو اب رکھ بھی نہیں سکتے، حکومت کے پاس 25 لاکھ ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے اور مزید گندم رکھنے کی گنجائش نہیں ہے، اگر حکومت مزید گندم خریدے گی تو یہ بڑا چیلنج ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے