اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 324.00 زندہ مرغی
  • 470.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.84 قیمت فروخت : 38.91
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 299.58 قیمت فروخت : 300.12
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 348.70 قیمت فروخت : 349.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.05 قیمت فروخت : 184.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.11 قیمت فروخت : 203.48
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.47 قیمت فروخت : 905.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2852 دس گرام : 2448
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

26 Apr 2024
26 Apr 2024

(لاہورنیوز) امریکی کرنسی کی روز بروز بڑھتی قیمت سے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 9 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ اپریل میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کا اضافہ ہوا۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے