اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سینیٹ اجلاس: 7 آرڈیننس ایوان میں پیش کر دیئے گئے

25 Apr 2024
25 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں 7 آرڈیننس ایوان میں پیش کر دیئے گئے۔

سینیٹ اجلاس میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن 2023ء آرڈیننس پیش کیا گیا، پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن، پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔

این ایچ اے آرڈیننس، فوجداری ترمیمی آرڈیننس، نجکاری کمیشن آرڈیننس، اپیلٹ ٹربیونل آرڈیننس بھی پیش کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے