اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دیدیا

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے بولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو ٹی20 کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا۔

تیز ترین 3ہزار رنز کے ریکارڈ میں ویراٹ کوہلی اور بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے والے بیٹر کے بارے میں سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے سپرمین نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا، ان کی پرفارمنس کے اثرات سے کھیل کا انداز بدلا، اپنی اڑان جاری رکھیں، رضوان ایک چیمپئن اور دوسروں کیلئے مثال ہیں۔

جواب میں محمد رضوان نے کہا کہ میری کامیابی کا اس انداز میں جشن منانے اور پاکستان ٹیم کے سٹارز کو یکجا رکھنے کا شکریہ، میں اپنے ساتھی کرکٹرز اور پرستاروں کا شکرگزار ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے