اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 298.69 قیمت فروخت : 299.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 346.86 قیمت فروخت : 347.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.66 قیمت فروخت : 181.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.33
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.64 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 240600 دس گرام : 206200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 220548 دس گرام : 189015
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2767 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کیویز کی سی ٹیم سے شکست پر سلمان بٹ نے لب کشائی کردی

23 Apr 2024
23 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی کیویز کی سی ٹیم سے شاہینوں کی شکست پر لب کشائی کردی۔

ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کیویز سے قومی ٹیم کی شکست پر گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستانی ٹیم میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے کھلاڑیوں  سے بہت بہتر ہیں اور انکے پاس تجربہ بھی ہے۔

واضح رہے کہ کیویز کی سی ٹیم کیخلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شکست پر قومی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔

اس میچ میں طویل عرصے بعد واپسی کرنے والے محمد عامر اور عماد وسیم کو آرام کروایا گیا تھا جبکہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

خیال رہے کہ  پاک کیویز سیریز کا چوتھا میچ 25 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے