اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنا مہنگا پڑگیا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

22 Apr 2024
22 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے والا کامرس منسٹری کا ملازم گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق پاک نیوزی لینڈ میچ کے اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے والے ملزم ذوالفقار احمد کو کڈنی سینٹر کے سامنے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کامرس منسٹری کے ملازم کے خلاف مقدمہ ڈی ایف سی عاطف قیوم کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

وزارت کے ملازم کے خلاف درج مقدمے کےمتن کے مطابق ملزم ایک ہزار روپے  میں  اعزازی ٹکٹ فروخت کر رہا تھا۔ ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے کامرس منسٹری کے کوٹے سے اعزازی ٹکٹ حاصل کیے۔ اعزازی ٹکٹ فروخت کرکے بددیانتی کا مظاہرہ کیا گیا۔ ملزم اعزازی ٹکٹ فروخت کرنے کا مجاز نہیں تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے