اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیساکھی تقریبات: سکھ یاتری گورو دوارہ روڑی صاحب پہنچ گئے

19 Apr 2024
19 Apr 2024

(لاہور نیوز)325 ویں بیساکھی تقریبات کے حوالے سے بھارت سے آنے والے سکھ یاتری تین خصوصی ٹرینوں کے ذریعے گورو دوارہ روڑی صاحب پہنچ گئے۔

اڑھائی ہزار مرد و خواتین سکھ یاتریوں کو پولیس سکیورٹی میں گورو دوارہ روڑی صاحب پہنچایا گیا، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ محمد طارق قریشی ایس ایس پی آپریشن نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔

سکھ یاتری گوجرانوالہ میں سالانہ مذہبی رسومات (بیساکھی) تہوار میں شرکت کے لئے پہنچے۔

ایس ایس پی آپریشنز اور منتظم گورو دوارہ نے بتایا ہے کہ بیساکھی تہوار کی سالانہ تقریبات میں شرکت کیلئے آنے والے معزز مہمانوں کی آمد سے قبل سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے