اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 319.00 زندہ مرغی
  • 463.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.50
  • یورو قیمت خرید: 301.62 قیمت فروخت : 302.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 352.79 قیمت فروخت : 353.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.05 قیمت فروخت : 185.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.08 قیمت فروخت : 204.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.68 قیمت فروخت : 906.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 251600 دس گرام : 215700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 230632 دس گرام : 197724
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3275 دس گرام : 2811
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

احسان اللہ نے برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے کہنی کی انجری کا معائنہ کروا لیا

17 Apr 2024
17 Apr 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ کی برطانیہ میں ماہر ڈاکٹر سے ملاقات ہوگئی اور انہوں نے اپنی کہنی کی تکلیف کا معائنہ بھی کروا لیا۔

احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ پہنچے تھے جہاں ان کی  آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ تھی۔

سرجن پروفیسر ایڈم واٹس ہاتھ اور کلائی کی سرجری، کندھے اور کہنی کے طریقہ کار، سپورٹس انجریز اور ٹراما سرجری میں مہارت رکھتے ہیں۔

ڈاکٹر ایڈم واٹس نے احسان اللہ کی انجری کا مکمل معائنہ کرلیا۔

 برطانوی ڈاکٹر اگلے ایک دو روز میں اپنی جامع رپورٹ پیش کریں گے۔احسان اللہ کو دوبارہ سرجری کے عمل سے بھی گزرنا پڑ سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے