اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سٹیڈیم کی عدم دستیابی ، نیشنل چیلنج فٹبال کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات

16 Apr 2024
16 Apr 2024

(ویب ڈیسک) سپورٹس بورڈ پنجاب کے انکار کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف ) کو نیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب نے  پنجاب سٹیڈیم دینے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد فیڈریشن کونیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق 2 سے 6 مئی تک پنک گیمز پہلے سے شیڈولڈ ہیں،لہٰذا مصروفیات کے باعث سٹیڈیم نہیں دے سکتے۔

 پی ایف ایف یکم سے 12 مئی تک نیشنل چیلنج کپ کروانے کا اعلان کر چکی ہے۔

دوسری جانب پی ایف ایف نے متبادل وینیو کے انتخاب کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے