اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کی پولیس سمیت دیگر محکموں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی ختم

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر محکموں میں تقرر و تبادلوں پر پابندی ختم کر دی۔

تبادلوں پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کی کاپی تمام افسروں کو بھجوا دی گئی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا اعلیٰ افسر اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق تبادلے کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے