اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 239400 دس گرام : 205300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219448 دس گرام : 188190
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2752 دس گرام : 2362
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، آصفہ بھٹو زرداری حلف اٹھائیں گی

15 Apr 2024
15 Apr 2024

(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

 قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے طلب کیا گیا ہے، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری پہلی بار بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھائیں گی۔

دوسری جانب صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18 اپریل سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا ہے، مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری صدر نے آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56 (3) کے تحت دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے