اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

13 Apr 2024
13 Apr 2024

(لاہور نیوز) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرہ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے جبکہ جھنگ شہر اور گردونواح میں کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں اور ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

ادھر محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی اور جھکڑ چلنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے