اپ ڈیٹس
  • 318.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اولڈ ایج ہوم کے بزرگ عید پر اپنوں کو ملنے کیلئے ترس گئے

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) عید کا اصل مزہ تو اپنوں کے ساتھ ہے لیکن اولڈ ایج ہوم کے بزرگ اس موقع پر بھی اپنے بچوں کو سینے سے لگانے کیلئے ترس گئے۔

اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگوں کی خوشی عید پر بھی پھیکی پڑ گئی، وہ اپنوں کو یاد کرتے اور ان کی کمی کو محسوس کرتے رہے، کسی کی نگاہیں اپنی اولاد کی تلاش میں رہیں تو کسی کو پوتے پوتیوں سے ملنے کی جستجو رہی۔

اولڈ ایج ہوم کے مکین کہتے ہیں یہاں ہر سہولت ملتی ہے لیکن اپنوں کی کمی کیسے پوری ہو، کوئی تہوار ہو تو بچوں کو گلے لگانے کیلئے ترس جاتے ہیں، صرف انہیں یاد کر کے ہی گزارہ کرتے ہیں۔

دوسری جانب اولڈ ایج ہوم کی انتظامیہ کی جانب سے بزرگوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ، نئے کپڑے اور عیدی کے ساتھ مزیدار کھانوں سے تواضع کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے