اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 275.00 زندہ مرغی
  • 399.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.33 قیمت فروخت : 183.66
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.03 قیمت فروخت : 203.39
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.59 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243400 دس گرام : 208700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223115 دس گرام : 191307
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2937 دس گرام : 2520
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

13 Apr 2024
13 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض سابق کپتان وقار یونس کے بھائی علی یونس کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔

نکاح کی تقریب میں کپتان بابر اعظم، مصباح الحق، انضمام الحق ، مشتاق احمد، وہاب ریاض، کامران اکمل، اظہرعلی، رمیز راجہ ، محمد یوسف، عبدالرزاق سمیت کئی موجودہ اور سابق کرکٹرز نے شرکت  کی۔

نکاح کی تقریب لاہور کے نجی فارم ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب میں قومی ویمن کرکٹرز بھی شریک ہوئیں۔

عالیہ ریاض کی نکاح کی تقریب میں سیاسی، سماجی شخصیات سمیت ان کے قریبی عزیزواقارب بھی شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے