اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی کی کاؤٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ یاترا

12 Apr 2024
12 Apr 2024

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ چلے گئے۔

حسن علی انگلینڈ میں واروکشائر کی جانب سے کاؤنٹی سیزن کھیلیں گے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران حسن علی کا کہنا تھا کہ ایک مرتبہ پھر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کا منتظر ہوں، اچھے سیزن کے لیے پر امید ہوں، حسن علی نے مداحوں سے اپیل کی کہ دعاؤں میں یاد رکھیں۔

یاد رہے کہ حسن علی کاکول فٹنس کیمپ میں شرکت کے باعث تاخیر سے انگلینڈ روانہ ہوئے ہیں اور فاسٹ باؤلر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا حصہ بھی نہیں ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے