اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز: ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(لاہور نیوز) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز میں ملکی کوچز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا کیمپ عیدالفطر کی چھٹیوں کے فوری بعد پنڈی میں لگنا ہے، سیریز میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ سٹاف سمیت دستیاب کوچز فرائض انجام دیں گے۔

ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ سلیکٹر و سابق کپتان محمد یوسف کو ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے، محمد یوسف قومی انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ بھی ہیں، سلیکٹر و آل راؤنڈر عبدالرزاق کو بھی کوچنگ سٹاف میں ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے