اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کاکول میں قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ میں اعظم خان توجہ کا مرکز

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) کاکول اکیڈمی میں پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ جاری ہے جہاں وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں کو پتھر اٹھائے پہاڑ پر چڑھنے کی مشق کرائی گئی، کھلاڑیوں نے کئی کلو گرام وزنی پتھر اٹھا کر پہاڑ کی چوٹی تک واک کی۔

وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان پتھر اٹھا کر پہاڑ پر چڑھنے کی مشق میں سب سے پیچھے رہے، اعظم خان کا چوٹی پر پہنچنے پر ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے استقبال کیا گیا جبکہ ساتھی کھلاڑیوں نے اعظم، اعظم کے نعرے بھی لگائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے