اپ ڈیٹس
  • 255.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.31 قیمت فروخت : 932.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 353800 دس گرام : 303300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 324314 دس گرام : 278023
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3928 دس گرام : 3372
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر

06 Apr 2024
06 Apr 2024

(ویب ڈیسک) کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہونا تھا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی عدم شرکت کی وجہ سے اجلاس مؤخر ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سعودی عرب کے دورے کی تیاریوں کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے تھے، کابینہ نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جانا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے