اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائے ونڈ : تین بچوں کا باپ تاوان نہ ملنے پر قتل

05 Apr 2024
05 Apr 2024

(ویب ڈیسک) تین بچوں کے مغوی باپ کو اغواکاروں نے تاوان نہ ملنے پر قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ سےچند روزقبل 6 لاکھ روپے تاوان کیلئے اغوا کیے جانے والے 3 بچوں کے باپ عاصم کوقتل کردیا گیا۔

 پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے ان کی نشاندہی پر مغوی کی لاش روہی نالے سے برآمد کرلی ، مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے